English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے،ابراہیم رئیسی

تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ہم ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے، دوسرا فریق بھی پابندیوں کے خاتمے میں سنجیدہ ہے تو ہم ایک اچھا سمجھوتا طے کرلیں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایرانی صدر نے کہا کہ ہم یقینی طور پر ایک بہترسمجھوتے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اپنی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے