English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی کے منی بجٹ میں تحفظ ماحول کے لیے 60ارب یورو مختص

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے،جس میں 60ارب یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔جرمنی کی نئی حکومت نے، جس اضافی بجٹ کی منظوری دی ہے، اس سے نئی حکومت ایسی سرمایہ کاری کرنے کی کوشش کرے گی، جس سے ملکی اقتصادیات کا جھکاؤ ماحولیاتی تحفظ کی جانب ہو سکے گا۔

The post جرمنی کے منی بجٹ میں تحفظ ماحول کے لیے 60ارب یورو مختص first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے