English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

کینبرا: آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان دفاعی معاہدے کے بعد خوش گوار موڈ میں ہیں

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے ایک ارب آسٹریلوی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر یہ معاہدہ ہوا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے آسٹریلیا کے دورے کے دوران تقریباً 70 کروڑ امریکی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے