ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا مزید 8 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردے گا‘ برطانوی ذرائع ابلاغ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن چین کی 8 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دے گا۔اخبار نے مزید بتایا ہے کہ امریکا کے زیر عتاب آنے والی ان کمپنیوں میں ڈرون طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی بھی شامل ہے۔امریکا نے نومبر میں چین کی درجنوں کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چین نے اس فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق یہ اقدام عالمی امداد کے سلسلے اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ضرر رساں ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں