English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کا سب سے بڑا نیلم نمایش کے لیے پیش

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریباً 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مشہور ہیں۔اس نیلم کو کولمبو سے 65 کلومیٹر جنوب میں ہورانا میں ایک جواہر کے مالک کے گھر نمائش کے لیے رکھا گیا تھا، قیمتی پتھر 3ماہ قبل رتنا پورہ کے ماہرین نے دریافت کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے