English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طوفان سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی جائے گی:بائیڈن

القمر

امريکی صدر جو بائيڈن نے گزشتہ شب متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا اور متاثرين کے ليے امداد کا وعدہ کيا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران امريکی تاريخ کے طاقت ور ترين طوفانی بگولوں نے چار رياستوں ميں تباہی مچا دی تھی۔

سب سے زيادہ متاثرہ رياست کینٹکی ہے، جہاں چوہتر افراد کی ہلاکت کی تصديق کی جا چکی ہے۔

بائيڈن نے اس رياست کے متاثرہ علاقوں کے دورے پر مقامی لوگوں کو يقين دہانی کرائی کہ وہ بنيادی ڈھانچے اور مکانات کی دوبارہ تعمير کرائيں گے اور حکومت اس کا پورا خرچہ اٹھائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے