ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

و�اقی وزیرعمر ایوب کی زیرصدارت کابین� کی اقتصادی رابط� کمیٹی کا خصوصی اجلاس

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے ڈویژن کی طرف سے پیش کردہ “احساس ٹارگٹڈ کموڈٹی سبسڈی پروگرام کی منظوری دیدی۔اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 30 جون 2022ء  کی مدت کے لئے اس پروگرام کی مالیت 106.102 ارب روپے ہوگی، پروگرام میں فائدہ اٹھانے والوں کے لیے سبسڈی، کریانہ اسٹورز کے لئے مراعات شامل ہیں،  ملک بھر کے درجنوں شہروں میں فیلڈ وزٹ، مارکیٹ سروے اور مقامی دکانداروں/تاجر ایسوسی ایشنز کے ساتھ ملاقاتوں سمیت وسیع پیمانے پر مشاورت کی گئی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں