ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

“بلدیاتی انتخابات میں ای ÙˆÛŒ ایم مشین  استعمال Ù†Û�یں Û�وسکتی”

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے  سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے موقف ہے کہ بلدیاتی الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوسکتے، بلدیاتی الیکشن میں زیادہ پینل ہوتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ای وی ایم سے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات ہوسکتے ہیں،ای وی ایم سے صرف قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن ہوسکتے ہیں،وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی خود مشینیں نہیں بناتی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  وزارت سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی الیکشن کمیشن کو خریداری میں سہولت دے سکتی ہے،  الیکشن کمیشن ٹینڈر جاری کرکے مقامی  یا عالمی اداروں سے مشینیں حاصل کرے گا، ہم معاون کے طور پر کمپنیوں سے رابطے کرادیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں