English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرونا وائرس: بیرونِ ملک کام کرنے والے پاکستانی کیسے متاثر ہوئے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مطابق بیرون ملک کام کرنے والے 90 لاکھ پاکستانی غیر ملکی زرِ مبادلہ لانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ ان کے کئی مسائل بھی ہیں۔ کرونا کی وجہ سے ان کے مسائل میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ حکومت اس حوالے سے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے