سال 2022 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت کون کون سی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیلیں گی؟ دسمبر 20, 2021 آسٹریلوی ٹیم اپریل 2022 میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔