English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوڈان: احتجاج جاری‘ ہزار وں افراد کا صدارتی محل کی طرف مارچ

خرطوم: سوڈان میں باغی فوج کے خلاف مظاہروں کے دوران مشتعل شہریوں نے ٹائر جلا رکھے ہیں

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور صدارتی محل کی طرف مارچ کیا ۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شلنگ کی۔ یاد رہے کہ 21 نومبر کو وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور فوج کے درمیان سمجھوتے کے بعد سے مظاہرے دوبارہ شروع ہوئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے