English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل سے متوقع 

القمر

قاہرہ: مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022 سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل بروز جمعہ کو نظر آئے گا ، اس روز اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ ہوگی ، امکان ہے چاند یکم اپریل کو غروب آفتاب کے وقت کھلی آنکھ سے نظر آئےگا ، اسی مناسبت سے 2 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا جو اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔

The post رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل سے متوقع  first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے