ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کرسمس آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں مسیحی برادری اپنا تہوار کرسمس منا رہی ہے۔

کرسمس کے حوالے سے عبادات کا آغاز جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تمام گرجا گھروں میں ہوگیا ہے جو ہفتہ کو بھی جاری رہے گا۔

کرسمس کی خصوصی عبادات کا سلسلہ سینٹ پیٹرک چرچ، ہولی ٹینیٹی چرچ سمیت تمام چرچز میں جاری ہے۔

ان عبادات میں مسیحی پیشوا حضرت عیسیٰ کی تعلیمات بیان کیں۔ اس موقع خصوصی گیت گائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں