میرپورخاص (بیورو رپورٹ) قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پاک افواج اور یوتھ اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے گاما اسٹیڈیم میں اسپورٹس ایونٹس منعقد کیا گیاجس میں باسکٹ بال، بیڈمنٹن، باکسنگ کے مقابلے منعقد ہوئے اسپورٹس ایونٹس کے مہمان خاص کیپٹن احمد تھے منعقد ہونے والے بیڈمنٹن کے مقابلوں میں عبد اللہ نے صائم کو شکست دی۔
