محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا جنوری 3, 2022 لاہور میں پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا کہ انہوں نے 18 سال پہلے خوب صورت سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ساتھی کھلاڑیں اور کوچز کا شکریہ ادا کیا۔