ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان  دوسرا  ٹیسٹ3جنوری سے شروع ہو گا

 سینچورین:جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ منگل  سے وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ  میں شروع ہو گا۔ تین میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم بھارت کو0-1  کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 11 سے 15 جنوری تک کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ ،سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 113  رنز سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں