English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حماس کے رہنما خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک مقیم سربراہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں قرنطینہ ہو گئے ہیں۔ خالد مشعل کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں ، تاکہ وہ گھر میں قرنطینہ کے دوران اپنے فرائض اور ذمے داریاں احسن طریقے سے جاری رکھ سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے