ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ : مطاف میں زائرین کے لیے 34راستے مختص

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے نے مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر کے تحت عمرہ زائرین کے لیے صحن مطاف میں 34 راستے مختص کردیے۔ کورونا وائرس اور خاص طور پر اومیکرون سے حفاظت کے لیے حرم میں سماجی فاصلے اور راستوں کی تقسیم جیسے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے سماجی فاصلے کی ہدایات پر خصوصی طور پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

The post مکہ مکرمہ : مطاف میں زائرین کے لیے 34راستے مختص appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں