English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مکہ مکرمہ : مطاف میں زائرین کے لیے 34راستے مختص

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے نے مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر کے تحت عمرہ زائرین کے لیے صحن مطاف میں 34 راستے مختص کردیے۔ کورونا وائرس اور خاص طور پر اومیکرون سے حفاظت کے لیے حرم میں سماجی فاصلے اور راستوں کی تقسیم جیسے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے سماجی فاصلے کی ہدایات پر خصوصی طور پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے