English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب: بغیر اجازت حج پر سخت سزاؤں کا اعلان

القمر

ریاض(انٹرنیشنل دیسک) سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید جرمانے اور حج سے محرومی کی سزائیں متعین کی ہیں۔ اجازت نامے کے بغیر منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں جانے والے پر 15 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

The post سعودی عرب: بغیر اجازت حج پر سخت سزاؤں کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے