ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فواد چوہدری کی سیاحوں کو بالائی علاقوں کی سیر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سیاحوں کو بالائی علاقوں کی سیر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گھروں میں موجود لوگ بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کے لیے مؤخر کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ لاکھوں گاڑیاں مری کی طرف جا رہی ہیں، انتظامیہ کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں کو سہولیات پہنچانا ناممکن  بن گیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کے لیے ایک جم غفیر رواں دواں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں