English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکن بورڈ نے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا

کولمبو:سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق گونا تھلاکا، کوشال مینڈس اور نیروشن ڈک ویلا کی سزا ختم کردی گئی ہے۔ سری لنکن بورڈ نے تینوں کرکٹرز پر جولائی میں بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزی پر ایک سال کی پابندی عائد کی تھی۔

ترجمان کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پلیئرز کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے پابندی اٹھالی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے