ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: اعلیٰ سند یافتہ نوجوان معمولی ملازمتوں پر مجبور

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اعلیٰ سند یافتہ نوجوان معمولی نوکریوں پر مجبورہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک میں بے روز گاری کا یہ عالم ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں معمولی نوعیت کی 15 خالی سرکاری آسامیوں کے انٹرویو کے لیے ہزاروں نوجوان امڈ آئے۔ ملازمت کے خواہش مندوں میں پوسٹ گریجویٹ، انجینئر، ایم بی اے اور اعلیٰ سندیافتہ بھی شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں