ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کا افغان عوام کیلیے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی حکومت نے افغان عوام کے لیے 308 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2021ء سے افغانستان کے لیے 782ملین ڈالرز دیے جاچکے ہیں‘ افغانستان کے لیے 10 لاکھ کورونا ویکسین بھی فراہم کی جائیں گی‘ امداد یو ایس ایڈ ، غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کے ذریعے فراہم کی جائے گی‘ افغان عوام کی خوشحالی اور بہتر مستقبل کے لیے پر عزم ہیں۔

The post امریکا کا افغان عوام کیلیے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں