ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عبیداللہ مارشل آرٹس کے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہلیں گے

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے ووشوکے نیشنل میڈلسٹ کھلاڑی عبیداللہ نے کہا ہے کہ کے پی انڈر21 گیمز سمیت متعدد صوبائی مقابلوں میں متواتربہتر کارکردگی کی بنیادپر لاہورمیں 13 جنوری سے منعقدہ مارشل آرٹس کھیل سیواتے کے انٹر نیشنل ایونٹ کیلیے پاکستان قومی ٹیم کیلیے منتخب کیا گیا،جہاں پراپنالو منوائوں گا۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عبید اللہ نے کہاکہ بنیادی طورپر ووشو کھلاڑی ہوں تاہم خیبر پختونخواور پاکستان کیلیے کھیلنے کے جذبے کے سبب انٹر نیشنل سیواتے مقابلوںکیلیے ٹرائلزدیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں