English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: فلاڈیلفیا شہر میں امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

واشنگٹن: امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں تباہ ہونے والا امدادی ہیلی کاپٹر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں طبی امداد فراہم کرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ ہیلی کاپٹر فضا میں فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا تاہم پائلٹ اسے زمین تک لانے میں کامیاب رہا۔ پائلٹ کی مہارت کی وجہ سے ہیلی کاپٹر زمین سے زور سے نہیں ٹکرایا ، جس کے باعث چاروں جانیں بچ گئیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے