English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جینو سائیڈ واچ نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن: بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا گیا۔ الرٹ عالمی تنظیم جینو سائنڈ واچ نے جاری کیا۔

جینوسائیڈ واچ کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں ہے، بھارت مسلمانوں کی مکمل نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔

عالمی تنظیم نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کی نسل کشی ہوتی دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔

جینو سائیڈ اچ نے کہا کہ آر ایس ایس نفرت سے بھری نازی طرز کی تنظیم ہے جو ہٹلر کو سراہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے