ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قوام متحدہ: اولمپکس عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں

ااقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اولمپک گیمز  کے حوالے سے اس بات پر زور دیا ہے کہ اولمپک گیمز عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین آئیں گے۔چینی میڈ یا کے مطا بق  اسی دن نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں انتونیو گوتریز نے کہا  کہ اولمپک گیمز ایک بڑا ایونٹ ہے۔ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور عالمی امن کو فروغ دینے میں کھیلوں کا اہم کردار  ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں