English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب

 لاہور:پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگا کہ پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل)کے کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ کراچی میں ہی ہوگا، جس میں طے کیا جائے گاکہ شائقین کتنے بلانے ہیں اور اس حوالے سے کیا اقدامات کرنے چاہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے