English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکا : پلاسٹک کا کچرا کھا نے سے ہاتھی ہلاک ہونے لگے

القمر

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں پلاسٹک کا کچرا کھا کر 2ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سری لنکا میں کوڑا کرکٹ اور پلاسٹک ہاتھیوں کی موت کا سبب بن رہا ہے ۔ حالیہ واقعہ دارالحکومت کولمبو سے 210 کلومیٹر مشرق میں واقع آمپارہ ضلع کے ایک گاؤں پالاکاڈو میں پیش آیا،جہاں 2ہاتھی ہلاک ہوئے۔ 8برس کے دوران 20 ہاتھی اسی طرح ہلاک ہوچکے ہیں۔

The post سری لنکا : پلاسٹک کا کچرا کھا نے سے ہاتھی ہلاک ہونے لگے appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے