ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میزائل تجربات میں ٹرین ٹیکنالوجی استعمال کی ‘شمال کوریا

پیانگ یانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے میزائل کے تجربات کے دوران ٹرین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ امریکا کے ساتھ تناؤ میں اضافے کے بعد شمالی کوریا نے اپنے بیان میں 2کامیاب تجربات کی تصدیق کی۔ تجربات کے دوران ریل گاڑیوں سے داغے گئے میزائل سے سمندر میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایاگیا۔ ملک کے مشرقی سمندر میں مقررہ ہدف کو نشانہ بنانے کے دوران ہتھیاروں کی مہارت ک جانچ کی گئی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں