میٹرو پول ہوٹل کے قریب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں نماز ادا کی جارہی ہے
کراچی( اسٹاف رپورٹر)مارچ کے شرکاء نے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں شارع فیصل نرسری اسٹاپ پر نماز مغرب ادا کی۔ بعد ازاں مارچ میٹرول پول کی جانب روانہ ہوا اور وہاں بھی دھرنا دیا گیا۔