English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ون ڈے بدھ کوکھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری بروز بدھ کو ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 23 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے 2 میچ بولانڈ پارک، پارل جبکہ تیسرا میچ کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1۔2 سے اپنے نام کر چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے