English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلین کپتان نے عثمان خواجہ کے خاطر ام الخبائث کے ساتھ جشن کو رکوا دیا

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کو جیت کی خوشی میں شامل کرنے کے خاطر ام الخبائث کا جشن رکوادیا۔گزشتہ روز آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر 5میچوں کی سیریز4-0 سے اپنے نام کی تھی۔ سیریز کی جیت کی خوشی میں آسٹریلین ٹیم کی جانب سے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کے لیے ٹیم آئی تو احتراماً پیٹ کمنز نے ام الخبائث کو ہٹادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے