ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا ئی صدر کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا ئی صدر مون جائے ان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا خیر مقدم کیا۔ صدر مون کے دورے کے موقع پر جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی ایل جی ریاض میں اپنے علاقائی ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کرے گی۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے صدر کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر مون نے سعودی عرب آمد سے قبل پیرکے روز ابوظبی کا دورہ کیا تھا،جہاں انہوں نے اماراتی دارالحکومت میں کاروباری اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔ وہ اپنے غیرملکی دورے کے اگلے مرحلے میں مصر جائیں گے۔

The post جنوبی کوریا ئی صدر کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں