ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرونا کا پھیلاؤ: سندھ حکومت نے اسکولوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیے

کراچی: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی وسرکاری اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 12 سال سے کم عمرطلبہ 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے، جبکہ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی مکمل حاضری ہوگی تاہم 12 سال کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لازمی لگوانی ہوگی۔

محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑ چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں