English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شری� �یملی ما�یا �ے جو اپنی بقا کی جنگ لڑ ر�ی �ے، وزیر اعظم

APP85-24
ISLAMABAD: October 24 – Prime Minister Imran Khan addresses to nation. APP

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی مافیا ہے جو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے،ن لیگ کی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے، ایک مخصوص مافیا عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش کررہاہے۔

وزیر اعظم نے کہاکہ عدالت نے شریف فیملی کا کچا چٹھا کھول دیا ہے،شریف فیملی خود کو بچانے کی اور ہم عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں،شریف خاندان نے ہمیشہ اپنے مفاد کیلیے سیاست کی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے حوالے سے کیے گئے اقدامات  کو بیرون ممالک بھی سراہا رہے ہیں، کورونا مزید بڑھنے کے باجود کچھ بھی بند نہیں کررہے، لوگ احتیاط سے کام لیں تو جلد اس بیماری پر بھی قابو پالیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے