English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرائنی تنازع: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جرمنی پہنچ گئے

برلن: امریکی وزیر خارجہ اپنے جرمن ، فرانسیسی اور شمالی افریقا کے ہم منصب کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جرمن دارالحکومت برلن پہنچ گئے، جہاں انہوں نے جرمن اور فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ روس اور یوکرائن کے تنازع کے سلسلے میں دورے پر موجود ہیں۔ اس سے قبل وہ یوکرائن بھی گئے تھے۔ آج وہ اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاورف سے ملیں گے۔ ملاقات سے قبل وہ اپنے اتحادی یورپی ممالک سے یقین دہانیاں چاہتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے