English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میانمار میں مزید 3صحافی گرفتار

القمر

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوجی نے کارروائیوں میں مزید 3صحافیوں کو گرفتار کر لیا ۔ مقامی نیوز پورٹل داوی واچ نے ان صحافیوں کی گرفتاری کو آزادی اظہار و صحافت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میانمر کی فوج گزشتہ برس حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار میں آئی تھی اور میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے