English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی ایلچی کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات

القمر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے لیے روس کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لافرنتیف سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ اس دوران جنگ زدہ ملک کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سرکاری خبررساں اداروں کے مطابق محمد بن سلمان اور روسی ایلچی نے شام میں ہونے والی تازہ پیش رفت کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا ہے۔

 

The post روسی ایلچی کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے