English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

راولپنڈی، ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب2مبینہ ملزمان گرفتار

راولپنڈی:تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب2مبینہ ملزمان گرفتارکر کے 53ہزار روپے کی مسروقہ رقم، چھینے گئے 2موٹر سائیکل،2موبائل فون اور اسلحہ برآمدکر لیا پولیس نے گینگ کے سرغنہ آغا خان کو عمران اور انذر گل سمیت گرفتار کر کے مسروقہ رقم 53ہزار روپے، 2چھینے گئے موٹر سائیکل،2موبائل اور اسلحہ برآمدکر لیا پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں بالخصوص سبزی منڈی کے آڑھتیوں کو ٹارگٹ کرکے اسلحہ کی نوک پر لوٹتے تھے، ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے