English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان اور انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ کئی افراد زخمی

القمر

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی حصے میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے 10 سے زائد افراد زخمی ہو ئے، جب کہ کئی مکانات کو نقصان بھی پہنچا۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے شمالی صوبے سولاویسی میں بھی ہفتے کے روقز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔مقامی حکام کی جانب سے سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

 

The post جاپان اور انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ کئی افراد زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے