English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مالی میں فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا‘ جرمنی

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شورش زدہ افریقی ملک مالی میں فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا۔ کرسٹینا لامبریشٹ نے کہا کہ مالی کمیں روسی کرائے کے قاتل تعینات کیے جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ مالی میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت نے حال ہی میں تسلیم کیا تھا کہ ملک میں انتہا پسندی پر کنٹرول کے لیے روسی عسکری تربیت کاروں کو بلوایا گیا ہے۔ اس کمپنی کو وہی ہدف دیا گیا ہے، جو اس سے قبل یورپی یونین کے تربیتی مشن کو سونپا گیا تھا۔

The post مالی میں فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا‘ جرمنی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے