English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت چھین لی گئی، برطانوی رکن پارلیمان

القمر

لندن (صباح نیوز) مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، وزارت چھین لی گئی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے پر ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹایا گیا، انہوں نے بتایا کہ 2020ء میں کابینہ میں تبدیلیاں ہو رہی تھیں، اس دوران برطانوی وزیراعظم کے دفتر میں اجلاس ہوا، جہاں ان کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

The post مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت چھین لی گئی، برطانوی رکن پارلیمان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے