ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت چھین لی گئی، برطانوی رکن پارلیمان

لندن (صباح نیوز) مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، وزارت چھین لی گئی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے پر ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹایا گیا، انہوں نے بتایا کہ 2020ء میں کابینہ میں تبدیلیاں ہو رہی تھیں، اس دوران برطانوی وزیراعظم کے دفتر میں اجلاس ہوا، جہاں ان کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں