ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیروزگاری اورمہنگائی کامسئلہ دھمکیوں سے حل نہیں ہوگا، نوید قمر

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر نوید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی27 فروری کولانگ مارچ کا آغازکریگی ، کھاد بحران سے گندم کی قلت ہوگی۔ اپنے ایک بیان  میں   انہوں نے کہا کہ وزیراعظم 3 سال سے دھمکیاں دے رہے ہیں ، وزیراعظم عوام کی جان چھوڑیں ، بیروزگاری اورمہنگائی کامسئلہ دھمکیوں سے حل نہیں ہوگا۔ نوید قمر نے کہا ہے کہ کھاد کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ، کسان کوکھاد نہیں مل رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں