English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ثقلین مشتاق نے �یڈ کوچ کے ع�دے سے استع�ی دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، سابق کرکٹر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیا ہے،

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد انہیں قومی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کرنےکا خواہش مند تھا لیکن سابق کرکٹر اور بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے نہ ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے