ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سردی میں اضافے کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر سردی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی جمعرات سے بڑھ سکتی ہے جبکہ بلوچستان کی شمالی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

شمالی ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے شہر میں معمولی سردی یا خنکی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ موسم میں تبدیلی کسی نئے سسٹم کے باعث نہیں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں