روسی بائیتھلیٹ والیریا واسنیٹسوا ان تین روسی کھلاڑیوں میں شامل ہیں جن کے ٹیسٹسس مثبت آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیجنگ پہنچنے کے بعد دوسری بارکیے جانے والے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اپنے اولمپک کے خواب بکھر گئے ہیں۔
بیجنگ سرمائی اولمپکس: وفود کی آمد سے کیسز میں اضافہ، کئی کھلاڑیوں کے خواب ادھورے رہ گئے

