English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈر19 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی

بھارت نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے